آفاق احمد اور فاروق ستار کے درمیان رابطہ، کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیاگیا

بدھ 5 مارچ 2025 13:10

آفاق احمد اور فاروق ستار کے درمیان رابطہ، کراچی کی موجودہ صورتِ حال ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2025ء)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق آفاق احمد نے رہائی کا مطالبہ کرنے پر فاروق ستار کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر بھی گفتگو ہوئی۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق دونوں رہنماں نے شہر میں ٹریفک حادثات کی مذمت بھی کی۔