اپر کوہستان میںگاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

بدھ 5 مارچ 2025 19:40

اپر کوہستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2025ء) اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔

(جاری ہے)

اپر کوہستان حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچیں۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاشیں داسو ہسپتال منتقل کر دیں۔زخمیوں کو بھی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :