گاؤں علی خان وسان میں زمینی تنازعہ پر وسان برداری کے دو گروپوں میں جھگڑا,6افراد زخمی

بدھ 12 مارچ 2025 17:18

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2025ء)ٹنڈو محمد خان کے قریبی گاؤں علی خان وسان میں زمینی تنازعہ پر وسان برداری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں کہاڑیاں اور ڈنڈے لگنے کے نتیجے میں چھ افراد توفیق وسان، منظور وسان، الطاف، ارشاد وسان، سمیت دیگر افراد زخمی ہوئے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال حیدرآباد داخل کرایا گیا جبکہ دونوں گروپوں کے افراد نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے

متعلقہ عنوان :