
وزیر اعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار
جمعہ 14 مارچ 2025 17:04

(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور ان تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
انہوں نے پاکستان کی یورپی یونین کے ساتھ تعاون پر مبنی شراکت داری بالخصوص جی ایس پی پلس سکیم جس نے اپنے آغاز سے ہی پاکستان اور یورپی یونین کو بھرپور فائدہ پہنچایا، کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔ملاقات میں انسانی حقوق سمیت پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے مئی میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پہلے پاکستان-یورپی یونین کے اعلیٰ سطح کے بزنس فورم کے انعقاد کا خیرمقدم کیا اور یورپی یونین کی سفیر کو اس فورم کو کامیاب بنانے میں پاکستان کے مکمل تعاون اور سہولت کا یقین دلایا۔یورپی یونین کی سفیر نے وزیر اعظم کو یورپی یونین کے وفود کے پاکستان کے حالیہ دوروں کے ساتھ ساتھ آئندہ دوروں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔\932مزید اہم خبریں
-
روسی تیل سے بھارت کا جنگ کی مدد کرنا ناقابل قبول، امریکہ
-
بھارتی فلم سازوں کی بھارت-پاکستان لڑائی سے منافع کمانے کی کوشش
-
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فاشسٹ گروہ ہے جو مُلک میں آگ لگانا چاہتا ہے، عظمیٰ بخاری
-
عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ کا آرٹیکل
-
یمن: افریقی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، درجنوں افراد ہلاک
-
پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت، 4 اگست کا دن ملک کی داخلی سلامتی کے نگہبانوں کے نام جنہوں نے اپنی قیمتی جانیں قربان کرکے ریاستی عملداری کو یقینی بنایا، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
حکومت نے دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم کردی
-
یمن کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی
-
اضافی سامان کی فیس کیوں مانگی؟ بھارتی فوجی افسر نے ایئرلائن عملے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.