گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی قونصل خانہ کی جانب سے دی گئی افطار ڈنر میں شرکت

جمعہ 14 مارچ 2025 22:50

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی قونصل خانہ کی جانب سے دی گئی افطار ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی قونصل خانہ آمد پر اٹلی کے قونصل جنرل Fabrizio Bielliاور دیگر سفارتی عملے نے ان کا خیرمقدم کیا، گورنر سندھ نے اٹلی قونصل خانہ کی جانب سے دی گئی افطار ڈنر میں شرکت کی، گورنر سندھ نے بین الثقافتی ہم آہنگی اور سفارتی روابط کے مزید استحکام پر گفتگو کی۔

(جاری ہے)

گورنرسندھ نے اٹلی قونصل خانہ کے اراکین کے ہمراہنافطارنڈنرنبھینکیا۔

متعلقہ عنوان :