پنجاب اسمبلی کا اجلاس ( کل ) ہوگا

پیر 17 مارچ 2025 21:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2025ء) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ( منگل) کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔