
امن اور غیر قانونی تسلط ایک ساتھ نہیں جاری رہ سکتے ، حریت کانفرنس
خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام کیلئے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ہے
منگل 18 مارچ 2025 17:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے علاوہ تنازعہ کشمیر کا کوئی متبادل حل نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت ان دھمکیوں سے زیادہ اہم ہے جو بھارت ہمیشہ سے تنازعے کے دیگر فریقوں کو بار بار دیتاہے ۔
حریت ترجمان نے کہا کہ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ بات چیت کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔انہوں نے مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یاسین ملک، آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین، نعیم خان، ایازمحمد اکبر، پیر سیف اللہ، معراج الدین کلوال، شاہد الاسلام،فاروق احمد ڈار ، سید شاہد یوسف شاہ ، سید شکیل یوسف شاہ ، مشتاق الاسلام، بلال صدیقی، مولوی بشیر عرفانی، امیر حمزہ، ڈاکٹر حمید فیاض، عبدالاحد پرہ، نور محمد فیاض، حیات احمد بٹ، شوکت حکیم، ظفر اکبر بٹ، محمد یوسف فلاحی، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، ڈاکٹر محمد شفیع شریعتی ، ایڈووکیٹ محمد اشرف بٹ، ایڈووکیٹ میاں عبدالقیوم، فردوس احمد شاہ، رفیق احمد گنائی، ظہور احمد بٹ، عمر عادل ڈار، محمد یاسین بٹ، عمر عادل ڈار، ایڈووکیٹ زاہد علی، فیاض حسین جعفری، عادل سراج زرگر، انسانی حقوق کے کارکنوں خرم پرویز اور کشمیری نوجوانوں اور خواتین سمیت ہزاروں کشمیریوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندیوں کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نازیوں کے جابرانہ اور ظالمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور جموں و کشمیر میں آزادی کے حق میں اٹھنے والی ہر آواز کو دبانا چاہتی ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
-
کشتواڑ، بھارتی پولیس نے 5 افراد گرفتار کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.