
اقربا پروری کے ٹیگ کے خلاف لڑنے کو تیار ہوں،ایان اگنی ہوتری
سلمان خان کے بھانجے نے اقربا پروری کے ٹیگ کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا
بدھ 19 مارچ 2025 10:35
(جاری ہے)
انھوں نے کہا مجھے پتہ ہے کہ بہت سے لوگ اس پر زور دیتے ہیں لیکن میرا پختہ یقین ہے کہ اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا ہے۔
یہ نظام شروع سے موجود ہے، چاہے شاہ خاندان ہوں، بزنس فیمیلیز ہوں یا سیاسی خاندان، سب اپنا ورثہ اپنے لوگوں کو منتقل کرتے ہیں۔ہم ایک ایسے کلچر سے آئے ہیں جہاں سکھایا جاتا ہے کہ اپنے لوگوں کو سپورٹ کرو اور اپنے دوستوں اور خاندان والوں کی دیکھ بھال کرو۔ اور جب آپ ایسا کرتے ہیں تو اسے اقربا پروری کہا جاتا ہے۔ تو یہ کیسے منصفانہ ہی میں محسوس کرتا ہوں کہ لوگ لفظ کا غلط استعمال کرتے ہیں اور اسے سیاق وسباق سے بالکل ہٹ کر لیتے ہیں۔ انھوں نے تسلیم کیا کہ ایک آرٹسٹ خاندان سے تعلق کی بنا پر خاندان نے میری مدد ضرور کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے دورہ، انڈر پاس پر تعمیراتی کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.