پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد (کل )ہوگا

بدھ 19 مارچ 2025 17:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2025ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد کل (جمعرات) صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایجنڈا جاری کر دیاگیا ہے جس میںپنجاب ایمر جنسی سروسز سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے، توجہ دلائو نوٹسز ،امن و امان اور قیمتوں کے حوالے سے عام بحث بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔