
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت
سرمایہ کاروں کی شمولیت سے برآمدات 80 ملین ڈالرتک بڑھنے کا امکان
جمعرات 20 مارچ 2025 17:48

(جاری ہے)
2025 تک پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمدات سے 7 ملین ڈالر کی سالانہ آمدنی حاصل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
یہ اقدام ملکی معیشت کے استحکام کے لیے انقلابی ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر کمپنی کو مزید برآمدی سہولیات فراہم کی گئیں تو اس کے پلانٹ کی توسیع کے ساتھ ساتھ اگلے 2 سے 3 سال میں برآمدات 80 ملین ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے گوادر فری زون کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شپمنٹ کی حد اور ڈیٹا نگرانی کے ذریعے موثر ضابطہ کاری کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کوششوں کے باعث گوادر فری زون کو ایکسپورٹ پالیسی آرڈر سے استثنی حاصل ہو گیا ہے، جس سے برآمدات پر مبنی کاروبار کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔اس کے علاوہ صرف کھاد ہی نہیں، بلکہ چمڑے اور معدنیات کی پراسیسنگ سمیت دیگر صنعتوں کے لیے بھی گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث گوادر پورٹ سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، جس سے اقتصادی ترقی کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.