
سیالکوٹ، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے
ہفتہ 22 مارچ 2025 17:45
(جاری ہے)
ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ اگوکی موڑ پر اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو 1122 پر اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور 37 سالہ صدیق اور 16 سالہ نصراللہ کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 14 سالہ افراسیاب شدید زخمی ہونے کہ باعث موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.