کے پی حکومت نے 182 ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے فارغ کردیا، عظمیٰ بخاری
ہفتہ 22 مارچ 2025 22:27
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ کے پی حکومت وفاق سے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ کا حصہ برابر وصول کرتی ہے، لیکن خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندے دو سال سے فنڈز نہ ملنے پر سڑکوں پر ہیں۔
تعلیمی اداروں کے ملازمین الگ سے احتجاج کرتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب میں مریم نواز نے صرف ستھرا پنجاب منصوبے میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو نوکریاں دی ہیں۔ پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں اب تک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں جبکہ مخالفین عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے میں مصروف ہیں۔مزید قومی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
دعاہے کہ نیا ہجری سال ملک و قوم اور عالم اسلام کیلئے باعث رحمت و برکت ہو، مریم نواز
-
ہمارے گورنر کو کیوں نکالا ہمیں جواب دیا جائے،فاروق ستار
-
غیر معیاری انرجی ڈرنک پینے سے ایک اور نوجوان جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 4ہوگئی
-
وزیراعلی مریم نواز کا صحرائی پھیلاؤاور خشک سالی سے نمٹنے کیلئے زرعی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
-
باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈ، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا
-
دوہرا قتل کیس،عمر قید کی سزا پانے والا ملزم41 سال بعد باعزت بری
-
ٰڈی پی او حافظ آباد کا تبادلہ خالصتاً محکمہ پولیس کا انتظامی فیصلہ ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم
-
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت، پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری
-
محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں صبر، برداشت، حق گوئی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب حکومت نے مشکلات کے باوجود متوازن اور بہترین بجٹ دیا: چوہدری شافع حسین
-
وزارتِ توانائی نے صارفین کے لیے بجلی بلز کو آسان اور قابل فہم بنانے کیلئے نیا فارمیٹ متعارف کرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.