
سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین سندھ بینک انتظامیہ کی ہٹ دھرمی سے عید ایڈونس تنخواہ سے محروم رہ گئے
ہفتہ 22 مارچ 2025 20:20
(جاری ہے)
جس سے سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین شدید ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کوعید کی ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی21 مارچ سے پہلے ہوجانی چاہیے ہیں۔ کیونکہ 22 مارچ سے اعتکاف پر ملازمین کی اکثریت مساجد میں بیٹھ جاتی ہے۔
اور 21 رمضان یوم شہادت حضرت علی ع ہے اس موقع پر نذر نیاز کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ لیکن سندھ بینک انتظامیہ تنخواہوں کی ادائیگی کی بجائے بینک انتظامیہ انتہاہی غلیظ زبان استعمال کررہی ھے اور غریب ملازمین کوذلیل و خوار کیا جارہا ھے۔ انہوں نے اس سلسلے میں حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ سندھ بینک کے انتظامیہ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔اور تمام ملازمین میونسپل کارپوریشن سکھرکی بروقت تنخواہیں ادا کی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.