سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، ملزمان کو گرفتار کر لیا

اتوار 23 مارچ 2025 15:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2025ء) سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق پولیس کی سنیپ چیکنگ ٹیم نے دوران چیکنگ ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل 9MM معہ گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :