
قراردادِ پاکستان ہمارے اتحاد، یکجہتی اور قربانیوں کی علامت ہے ، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر
اتوار 23 مارچ 2025 15:30
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں 23 مارچ کے حوالہ سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 23 مارچ 1940 کا دن ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے علیحدہ وطن کے قیام کا عہد کیا۔
انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ علم و شعور کی روشنی کو عام کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے تاکہ ہماری بیٹیاں ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کی معمار بن سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم اس دن کی اصل روح کو سمجھیں اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ آئیے! ہم سب عہد کریں کہ پاکستان کو اقوامِ عالم میں ایک مثالی ریاست بنانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔ پاکستان زندہ باد!مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.