
راولپنڈی، ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
پولیس نے ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
اتوار 23 مارچ 2025 19:55

(جاری ہے)
ٹریفک پولیس اہلکار عمران سکندر نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ اسٹاف کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود تھا کہ رضوان سنگر نامی اکاؤنٹ سے ٹک ٹاک وائرل ہوئی، ویڈیو کو دیگر اسٹاف نے بھی دیکھا۔
انہوں نے کہا کہ ویڈیو حسین آٹوز کشمیر روڈ کے باہر رانگ پارکنگ پر پارک گاڑی کو اٹھانے کی تھی جس کو باقائدہ چالان ٹکٹ جاری کیا گیا تھا، حسین آٹوز کے مالک نے بدنیتی و جھوٹ پر مبنی ویڈیو بناکر وائرل کرکے عوام میں پولیس کے خلاف نفرت انگیزی و اشتعال پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ٹریفک وارڈن نے کہا کہ ایسا کرنا پیکاایکٹ کے تحت جرم ہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان موت اور دوسری ظالمانہ سزائیں دینا بند کریں، انسانی حقوق ماہرین
-
میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم
-
بیوروکریسی یاد رکھے، عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے، تو انہیں جا جا کر معافیاں مانگنی پڑیں گی
-
عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا
-
شہبازشریف کو دو بار وزیراعظم بنایا، وزارتوں پر لات مارتے ہیں، ہمیں وزارتیں نہیں عزت چاہیئے
-
اندرون لاہور 7 ہزار دکانیں مسمار کرنے کی تیاریاں
-
قیدی نمبر420 نے جب 2 نہروں کی منظوری دی تو عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج دیا تھا
-
حیرت تھی کہ عمر کوٹ الیکشن میں ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر تھے
-
گندم کی لاگت 3 ہزار روپے ہے لیکن کسان کو 2100 روپے میں گندم بیچنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
-
بلوچستان کا حق بلوچستان کو دیں لیکن تیل کی قیمتوں میں کمی پوری قوم کا حق ہے
-
حکمران تو حکمران یہاں اپوزیشن بھی واشنگٹن سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہے
-
موسمیاتی الرٹ کے پیش نظر این ڈی ایم اے کا الرٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.