جیکب آباد، آگ لگنے سے 3 دکانیں راکھ کا ڈھیر، ایک شخص زخمی

پیر 24 مارچ 2025 15:19

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2025ء)جیکب آباد کے علاقے سومرا شاخ کے قریب 3 دکانوں میں آگ لگ گئی، جن میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہو گیا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جو باہر رکھے پیٹرول کی وجہ سے پھیل گئی۔

متعلقہ عنوان :