اوستہ محمد میں ڈاکووں نے ہندو تاچر سے لاکھوں روپے کیش لوٹ کر فرار

پیر 24 مارچ 2025 21:05

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2025ء) اوستہ محمد میں ڈاکووں نے ہندو تاچر سے لاکھوں روپے کیش لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق اوستہ محمد سٹی تھانے کی حدود گلی مسجد اسٹیشن ایریا میں اگاش کمار برگن داس سے نا معلوم مسلح افراد نے ان سے اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے کیش چھین کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر مذیذ تحقیقات شروع کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :