
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ، جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو کل دوبارہ طلب کرلیا
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، جے آئی ٹی کی جانب سے گزشتہ طلبی پر علیمہ خان کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئی تھیں
فیصل علوی
منگل 25 مارچ 2025
15:50
(جاری ہے)
جے آئی ٹی ان افراد سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کے حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں جے آئی ٹی نے علیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کیاتھا۔تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا گیاتھا۔جے آئی ٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءمیاں اسلم اقبال، حماد اظہر،عون عباس، سید فردوس شمیم نقوی، محمد خالد خورشید خان،اظہر مشوانی ، محمد نعمان افضل،تیمور سلیم خان، صبغت اللہ ورک، محمد شہباز شبیر،وقاص اکرم ،ان الیاس، سلمان رضا، ذلفی بخاری، موسیٰ ورک اور علی ملک کو طلبی کے نوٹسز جاری کئے گئے تھے۔قبل ازیںعلیمہ خان دوروز قبل بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئیں تھیں۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم سے جے آئی ٹی نے 2 گھنٹے تک سوال کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خانم سے بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹس سے متعلق سوالات کئے گئے تھے۔جس کے جواب ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کے اکاونٹس کہاں سے آپریٹ ہوتے ہیں اس کامعلوم نہیں۔انہوں نے جے آئی ٹی کو یہ بھی بتایا تھا کہ صرف پارٹی پالیسی کو ہی پروموٹ کیا جاتا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
عافیہ صدیقی کیس، وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
پنجاب بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق،57زخمی ہوگئے
-
نون لیگ ووٹ کو عزت دو والے اپنے بیانیے پر ڈٹ جائے تو ساتھ چلنے کو تیار ہوں. شاہد خاقان عباسی
-
بھارت مانے یا نہ مانے، عالمی برادری پاکستان کے موقف کو تسلیم کر رہی ہے. خواجہ آصف
-
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے سپین روانہ
-
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے.اسحاق ڈار
-
جون میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ‘ 26 سے زائد زخمی
-
پاکستانی طلبہ کا آرٹیفشل انٹیلیجنس سے سٹیٹک موشن پراجیکٹ
-
پی ٹی آئی کے ووٹوں سے منتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل
-
ترقی پذیر ممالک کی قرضوں کی ادائیگیاں921 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
بھارت کو آبی دہشتگردی سے پاکستانی عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.