
بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ‘ 26 سے زائد زخمی
ریاست تلنگانہ میں قائم فیکٹری میںآگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں ‘ شدت کے باعث شعلے بجھانے میں مشکلات کاسامنا ہے.حکام
میاں محمد ندیم
پیر 30 جون 2025
16:13

(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن شدت کے باعث شعلے بجھانے میں مشکلات کاسامنا ہے، انتظامیہ کاکہناہے کہ علاقے میں فوری طورپرزہریلا دھویں پھیلنے کے کوئی خطرات نہیں بھارت میں ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث صنعتی حادثات معمول بن چکے ہیں، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق صرف 2003 میں صنعتی حادثات کے دوران 47 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی لیکن اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے. ان اعداد و شمار میں مختلف صنعتی حادثات میں ہونے والی ہلاکتیں شامل ہیں، یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ بھارت میں کام کی جگہ پر ہونے والے حادثات، جن میں اموات بھی ہوتی ہیں، کو اکثر کم رپورٹ کیا جاتا ہے، جیسا کہ بین الاقوامی محنتی تنظیم (آئی ایل او) نے نشاندہی کی ہے. یاد رہے کہ 1984 میں بھوپال میں امریکی کیمیکل کمپنی یونین کاربائن سے زہریلے دھویں کے اخراج سے 15 ہزار سے زائد شہری ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں متاثر ہوئے تھے، کئی متاثرین بینائی کھوبیٹھے اسے صنعتی تاریخ کابدترین حادثہ بھی قرار دیاجاتاہے تاہم آج تلنگانہ میں پیش آئے واقعے پرانتظامیہ کی وضاحت سامنے آگئی کہ اس واقعے میں فیکٹری سے مضر صحت دھویں کااخراج رپورٹ نہیں ہوا.
مزید اہم خبریں
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ کیا تو فوڈ سکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس
-
خلیفۃ الارض کی ذمہ داریاں ادا کرنے کےلئے ہمیں خود کو قرآن وسنت سے جوڑنا ہوگا،معرفت کا راستہ علم کےذریعے طے کیا جاسکتا ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خضدار میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کومصنوعی ذہانت پر مبنی وسائل تک ذاتی رسائی فراہم کرے گا، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات
-
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
-
جو نئی پالیسی بن رہی ہے اس کے تحت دہشتگردوں کا ملک کے اندر ،باہر پورا بندوبست کیا جائیگا‘ رانا ثنا اللہ
-
بانی پی ٹی آئی کے میڈیا بیانات پر پابندی ختم کرنے کے لیے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
امریکہ کو ڈاک کی ترسیل بند ہونے سے ملکی براۤمدات متاثر ہونے کا خدشہ
-
بھارتی وزیراعظم کا 75و اں جنم دن ، جدید دنیا کا ہٹلر اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیاجارہا ہے،سیاسی تجزیہ کار
-
خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
-
شہباز شریف کی آج محمد بن سلمان سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.