
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے اور انصاف تک رسائی کو بڑھانے کی کوششوں کے حوالے سے انٹرایکٹو سیشن
منگل 25 مارچ 2025 17:48

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اصلاحات کا مقصد نہ صرف زیر التواء مقدمات کو کم کرنا ہے بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ فریقین کو بروقت اور موثر انصاف ملے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عدالتی نظام کے بنیادی سٹیک ہولڈرز کے طور پر عدالتی ادارے کے انصاف کے عزم اور اس کے مثبت عوامی امیج کو تقویت دیتے ہوئے انتہائی احترام کے مستحق ہیں۔
سیشن میں ای فائلنگ سسٹم کے کامیاب نفاذ سمیت آج تک حاصل کیے گئے اہم سنگ میلوں پر روشنی ڈالی گئی۔ اس کے علاوہ آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے انضمام اور عدالتی عمل کی رسائی اور شفافیت کو مزید بڑھانے کے لیے بنائے گئے میکانزم کے قیام کے بارے میں پیش رفت کی اپڈیٹ پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے 4 افراد شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹراور متعدد چیک پوسٹیں تباہ
-
سلامتی کونسل: جنوبی سوڈان میں یو این مشن کی مدت میں توسیع
-
پوپ لیو کو کیتھولک روحانی پیشوا منتخب ہونے پر گوتیرش کی مبارکباد
-
مشرقی یروشلم میں فلسطینی سکولوں میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت
-
اسلام آباد کی تمام بلند عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دئیے گئے
-
پاک فوج نے بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
-
اللہ نہ کرے کہ ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے
-
سندھ میں یونیسف اساتذہ اور طلباء کو جدید تعلیم و تربیت دینے میں مصروف
-
اسرائیلی کارروائی: مغربی کنارے پر بڑی تعداد میں فلسطینی گھر مسمار
-
پاکستان نے چینی ساختہ "جے 10" طیاروں سے 2 بھارتی جہاز مار گرائے
-
موجودہ حالات میں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے اور ان کے گرد مزید گھیرا تنگ نہ کیا جائے
-
آج ڈرونز آئے ہیں کل جہازآئے تھے ہم اپنا دفاع کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.