
پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
کسی کو تنگ کیا تو آپ کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے،عدالت کی تفتیشی افسرکو تنبیہ د،درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری
منگل 25 مارچ 2025 17:52

(جاری ہے)
عدالت نے فرحان ملک سے سوال کیا کہ آپ پر تشدد یا حراساں تو نہیں کیا جا رہا ہی جس پر فرحان ملک نے کہا کہ ہمارے اسٹاف کو تنگ کیا جارہا ہے۔
عدالت نے تفتیشی افسر کو تنبیہ کی اور کہا کہ کسی کو تنگ کیا تو آپ کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے، عدالت نے فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کر دیے۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سینئر صحافی اور یوٹیوب چینل رفتار کے بانی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے کراچی میں گرفتار کیا۔ رفتار کے ایڈیٹر فہد کیہر اور فرحان ملک کے بعض قانونی معاملات دیکھنے والے عبدالمعیز جعفری نے گرفتاری کی تصدیق کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: جنوبی سوڈان میں یو این مشن کی مدت میں توسیع
-
پوپ لیو کو کیتھولک روحانی پیشوا منتخب ہونے پر گوتیرش کی مبارکباد
-
مشرقی یروشلم میں فلسطینی سکولوں میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت
-
اسلام آباد کی تمام بلند عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دئیے گئے
-
پاک فوج نے بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
-
اللہ نہ کرے کہ ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے
-
سندھ میں یونیسف اساتذہ اور طلباء کو جدید تعلیم و تربیت دینے میں مصروف
-
اسرائیلی کارروائی: مغربی کنارے پر بڑی تعداد میں فلسطینی گھر مسمار
-
پاکستان نے چینی ساختہ "جے 10" طیاروں سے 2 بھارتی جہاز مار گرائے
-
موجودہ حالات میں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے اور ان کے گرد مزید گھیرا تنگ نہ کیا جائے
-
آج ڈرونز آئے ہیں کل جہازآئے تھے ہم اپنا دفاع کریں گے
-
قوم منتظر ہے کہ نواز شریف بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بات کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.