
وزیر اعلی سندھ سے اٹلی کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و سرمایہ کاری تعاون پر تبادلہ خیال
بدھ 26 مارچ 2025 17:03

(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ نے تاریخی پس منظر بیان کرتے ہوئے کہا کہ 1960 میں تربیلا ڈیم اور کراچی تا حیدرآباد سپر ہائی وے کی تعمیر میں اٹلی کے انجینئرز نے اہم کردار ادا کیا، تاہم اس کے بعد کسی بڑے منصوبے میں اٹلی کی شراکت دیکھنے میں نہیں آئی۔
انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اٹلی سندھ حکومت کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مختلف منصوبوں پر کام کرے۔ مراد علی شاہ نے اٹلی کے سرمایہ کاروں کو سندھ میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ اور ڈی سیلینیشن کے منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت دی، خاص طور پر کراچی میں ان منصوبوں پر کام کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ملاقات میں باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.