
اگر کسی کے پاس بڑی گاڑی ہے تو اس کا ظرف بھی بڑا ہونا چاہیے، سبینا فاروق کا پیغام
بدھ 26 مارچ 2025 22:33

(جاری ہے)
اس کے علاوہ، سبینا نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی گفتگو کی۔
ان کا کہنا تھا کہ نماز کی پابندی اور گھریلو سکون انہیں اپنی ڈرامہ شوٹنگز کے دوران بہت یاد آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ زیادہ ڈرامے سائن نہیں کرتیں، کیونکہ میک اپ اور اسٹائلنگ کے باعث وضو نہیں کر پاتیں، جس سے دن بھر افسوس اور ندامت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ اپنی زندگی میں کام اور عبادت کے درمیان توازن قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔سبینا فاروق کا شمار پاکستان کی ابھرتی ہوئی باصلاحیت اداکاراں میں ہوتا ہے۔ ان کی حقیقت پسندانہ اداکاری اور فطری انداز نے انہیں مختصر وقت میں ٹی وی انڈسٹری کا نمایاں نام بنا دیا ہے۔ ان کا بریک تھرو ڈرامہ سنچری تھا، جس کے بعد انہوں نے تقدیر، دل آویز اور کابلی پلاو جیسے مشہور ڈراموں میں شاندار اداکاری کی۔یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ سبینا فاروق اپنی محنت، لگن اور غیر معمولی صلاحیتوں اور خوش اخلاقی کے باعث لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں اورلاکھوں افراد انکے مداح ہیں.۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.