سمبڑیال پولیس نے دوران تفتیش 2 ملزمان سے اسلحہ ناجائز برآمد کرلیا

جمعرات 27 مارچ 2025 15:38

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2025ء) سمبڑیال پولیس نے دوران تفتیش 2 ملزمان سے اسلحہ ناجائز برآمد کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال کی زیر نگرانی ملزمان کی سرکوبی جاری ہے، پولیس نے دوران تفتیش 2 ملزمان ساغر اور عرفان سے ناجائزاسلحہ ایک ایک 30 بور پسٹل بمعہ گولیا برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :