وزیرریلوے سے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی سلیم اشرف او ر اے ڈی ریونیو رانا سمش کی ملاقات

جمعرات 27 مارچ 2025 18:21

وزیرریلوے سے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی سلیم اشرف او ر اے ڈی ریونیو ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2025ء)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی سلیم اشرف او ر اے ڈی ریونیو رانا سمش نے وزارت ریلویز میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں حنیف عباسی کو وزارت ریلویز کا قلمدان سنبھالنے پر پھولوں کا گلدستہ پیس کیا۔ ایم ڈی واسا راولپنڈی سلیم اشرف وفاقی وزیر ریلویز سے نیک خواہشا ت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :