
غریب عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف فراہم کرنا ایک احسن اقدام ہے ،ڈپٹی کمشنرنوشہرو فیروز
جمعرات 27 مارچ 2025 20:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریلیف کے اس پروگرام کے بعد بینظیر انکم سپورت پروگرام کے دیگر پروگراموں میں بھی شہریوں کو سہولیات اور شفافیت فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔ اس موقع پراجلاس کو بتایا گیا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت ضلع کو 7808 شہریوں کو منتخب کیا گیا تھا جن میں 78 فیصد افراد کو رقم کی ترسیل مکمل کی جاچکی ہے جکہ اب تک 1505 افراد کو ریلیف فنڈ کی رقم فراہم کرنے میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے ، جبکہ 178 افراد کی وفات ہونے کی رپورٹ ملی ہے جس کی تصدیق کا عمل بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس نیکی کے کام میں ان کی ہر ممکن مدد کرنے کا یقین دلایا۔\378
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.