
ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ بہرام خان مندوخیل سے بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
جمعہ 28 مارچ 2025 16:05
(جاری ہے)
ملاقات میں مشاورت سے فیصلہ کیاگیاکہ صبح سکول ٹائم 7:30سے لیکر 9:30 تک ٹرک کے آنے جانے پر پابندی ،دوپہر12:30سے لیکر دوپہر 3:00بجے تک ٹرک ائیرپورٹ روڈ پر آنے جانے پر پابندی ،شام 5بجے سے لیکر رات 11:30تک ہیوی ٹریفک بند رہے گا جبکہ صبح 9:30سے لیکر دوپہر12:30تک ٹرک ائیرپورٹ روڈ پر آنے جانے کی اجازت اور 3:00سے لیکر شام5:00بجے تک ٹرک کے آنے جانے کی اجازت ہوگی اس کے علاوہ رات 11:30سے لیکر صبح 7:30تک ہیوی ٹریفک کیلئے کھلا رہے گا۔
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ گوادام کے علاوہ ٹرک روڈ پر لوڈ آن لوڈ کھڑا نہیں ہوگا۔بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام ڈرائیورز وٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی جرمانے اور پریشانی سے بچاجاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.