کوئٹہ زرغون روڈ بم دھماکے میں شہید ہونیوالے ڈاکٹر مہر اللہ خان ترین کے گھر جاکر تعزیت وفاتحہ خوانی

جمعہ 28 مارچ 2025 22:30

Iپشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2025ء)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ، صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، ضلع پشین کے سیکرٹری عمر خان ترین اور دیگر رہنمائوں وکارکنوں نے گزشتہ روز کوئٹہ زرغون روڈ بم دھماکے میں شہید ہونیوالے ڈاکٹر مہر اللہ خان ترین کے گھر جاکر تعزیت وفاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے واقعہ میں شہید ہونیوالے ڈاکٹر مہر اللہ ترین کے پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمانے اور شہیدکے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :