
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری
ہفتہ 29 مارچ 2025 15:51
(جاری ہے)
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم وقار سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ملزم عثمان سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، نصیر آباد پولیس نے ملزم عباس سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ملزم وجاہت سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، مورگاہ پولیس نے ملزم اسماعیل سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ملزم عمر طارق سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم ضیاء اللہ سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، صدر بیرونی پولیس نے ملزم انظر گل سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن اور دھمیال پولیس نے ملزم جنید سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ہوائی فائرنگ کرنے والے اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ ان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.