راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 9 ملزمان گرفتار ،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

ہفتہ 29 مارچ 2025 19:54

راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 9 ملزمان گرفتار ،اسلحہ معہ ایمونیشن ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 9ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم وقار سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم عثمان سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،نصیرآباد پولیس نے ملزم عباس سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم وجاہت سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،مورگاہ پولیس نے ملزم اسماعیل سی01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم عمرطارق سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم ضیاء اللہ سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،صدر بیرونی پولیس نے ملزم انظر گل سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،دھمیال پولیس نے ملزم جنید سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :