
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 29 مارچ 2025 21:34
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواں کے ساتھ موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہا۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 14اور زیادہ سے زیادہ 28سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 26رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 85فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کولٹی انڈیکس غازی روڈ 132،ذکی فارمز 139،پفیل۔روڈ99،وی ٹی ایس 112،پولو گراونڈ 124اور ڈائمنڈ پینٹس 99ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.