کمالیہ،نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ،،مقدمہ درج

ہفتہ 29 مارچ 2025 20:30

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق عبدالخالق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے حبیب بینک کمالیہ کے باہر سے اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :