کمالیہ ،جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ہفتہ 29 مارچ 2025 20:30

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محمد رفیق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد رزاق نے رقم کی ادائیگی کی بابت 94ہز ار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :