مفتی منیب الرحمن نمازِعید الفطر ٹی گرانڈ میں پڑھائیں گے

ہفتہ 29 مارچ 2025 20:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء) مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فیڈرل بی ایریا ،کی مرکزی عیدگاہ ٹی گرائونڈ میں عید الفطرکی نماز پڑھائیں گے ۔

(جاری ہے)

عید کی نمازسوا سات 7بجے ہوگی۔جامع مسجد ا لمنیب سیکٹر5-Eسرجانی ٹائون میں نمازِ عیدالفطر :7:40بجے اور امامت مفتی عبدالرزاق نقشبندی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :