اوکاڑہ ،تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان موقع پر جاں بحق

اتوار 30 مارچ 2025 17:20

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2025ء)تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان موقع پر جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے بائی باس رینالہ خورد کے قریب تیز رفتار بس نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار افضال احمد سکنہ منچن آباد موقع پر جاں بحق اوردو شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122ٹیم نے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :