پاکستان کی 25 کروڑ عوام عید الفطر کے پر مسرت موقع پر اپنے ملک کے محافظوں، ،شہداء اور ان کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن

وطنِ عزیز کی سلامتی اور اس کا دفاع دیس باسیوں کی ترجیحات؛ خوارج اورانتشاریوں کے خلاف ہر کامیابی محب وطن کے لیے عید کے مترادف ہے۔ رہنما ق لیگ

Umer Jamshaid عمر جمشید اتوار 30 مارچ 2025 18:10

پاکستان کی 25 کروڑ عوام عید الفطر کے پر مسرت موقع پر اپنے ملک کے محافظوں، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مارچ2025ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے عید الفطر کے موقع پر جاری پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان کو اس وقت بے پناہ اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔جن کے تدارک کے لیے محب اور مخلص قیادت کا فعال کردار انتہائی ناگزیر ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں یوتھ کا کردار اس کی صحیح سمت کا تعین کرنے میں اہم ترین ہے۔ محافظوں، ،شہداء اور ان کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن

وطنِ عزیز کی سلامتی اور اس کا دفاع دیس باسیوں کی ترجیحات؛ خوارج اورانتشاریوں کے خلاف ہر کامیابی محب وطن کے لیے عید کے مترادف ہے۔

متعلقہ عنوان :