ڈی پی او سیالکوٹ نے دیگر افسران کے ساتھ پولیس لائن میں عیدالفطر کی نماز ادا کی

پیر 31 مارچ 2025 16:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2025ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ فیصل شہزاد نے دیگر افسران کے ساتھ پولیس لائن میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔

(جاری ہے)

نماز عید کی ادائیگی کے بعد انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کو عید کی مبارکباد دی اور ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔

متعلقہ عنوان :