
چیف ایگزیکٹو آفیسر سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا سرگودہا اور خوشاب کے مختلف علاقوں کا دورہ
منگل 1 اپریل 2025 16:10
(جاری ہے)
مزید تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کمشنر جہانزیب اعوان کی خصوصی ہدایت پر چاند رات سے جاری صفائی آپریشن میں 189 شاہرات کی واشنگ، 289 شاہرات کی میکنکل سپوئپنگ، 78 عید گاہوں 7211 مساجد اور 126 امام بارگاہوں کے روٹس پر صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔
ان کا مزید بتانا تھا کہ پہلے روز ڈویڑن بھر کے 72 پارکوں 92 بازاروں 129 تفریح مقامات پر خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا۔ سی او ایس ڈبلیو ایم سی رانا شاہد عمران کا کہنا ہے کہ صاف ستھرے سرگودہا ڈویڑن کے لیے کمپنی کی مشنری فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے۔ انہوں نے عوام الناس سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ شہروں کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ عید کے دنوں میں دوسروں کی خدمت میں خوشدلی سے مصروف ورکرز اور افسران کا دل سے معترف ہوں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وڑن کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.