تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا خیر مقدم

بدھ 2 اپریل 2025 15:20

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2025ء) سعودی وزارت خارجہ نے تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کے درمیان تین فریقی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت تین طرفہ بین الاقوامی سرحد کے ملاپ کے نقطے کا تعین کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے تینوں ممالک کے درمیان دائمی دوستی کے حوالے سے خجند اعلامیے پر دستخط کیے گئے ہیں۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب نے معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کی حکومتوں اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔ ساتھ ہی ان کے لیے استحکام اور خوش حالی کی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :