
نیوزی لینڈ کی کنڈیشن ‘نیوزی لینڈ کے ابتدائی بیٹرز فلاپ ہوگئے
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز بری طرح ناکام ہوئے اور سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے
جمعرات 3 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
مچل ہے نے محمد عباس کے ساتھ 77 رنزکی شراکت لگائی، عباس 41 رنزبناکرساتھ چھوڑ گئے، مچل ہے نے 99 رنز ناٹ آؤٹ رہے، ان کی اننگز میں سات چوکے اور سات چھکے شامل تھے۔ مقررہ اوورز میں نیوزی لینڈ کا اسکور 8 وکٹ پر 292رنز رہا۔ وسیم جونیئر اور سفیان مقیم نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز بری طرح ناکام ہوئے اور سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ عبداللہ شفیق اور بابر اعظم ایک ایک، امام الحق تین، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان علی آغا9 رنز ہی بناسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے پرعامر جمال نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی
-
حیدر علی کیس ، کرکٹر کی ضمانت میں مزید دو ہفتے کی توسیع
-
بابا بھولا پیر فٹ بال ٹورنامنٹ 30اگست سے فیصل آباد میں شروع ہو گا
-
سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، ہسپانوی سٹار کارلوس الکاراز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
پاکستان کا جھنڈا اورنام بغیر اجازت استعمال کرنا ممنوع ہے‘ پاکستان سپورٹس بورڈ
-
نیمار جونیئر کیریئر کی بدترین شکست پر آبدیدہ ہوگئے
-
پاکستان ٹیم کا پری سیریز کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 : پاکستان شاہینزکو شکاگو کنگزمین کے ہاتھوں شکست
-
ایشیاء کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنا بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری ہے : سنیل گواسکر
-
یو پی ایس بھی بند ہوگیا، لائٹ آن کردو، سرفراز احمد بھی کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی معطلی سے تنگ
-
سینٹرل کانٹریکٹ: اے سے بی کیٹیگری میں آنیوالے بابر ، رضوان کو لاکھوں روپے کا مالی نقصان
-
باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.