
پتوکی کے ہونہار طالبعلم طلحہ ساجد نے ای کیٹ کے امتحان میں پنجاب بھر میں سے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
طلحہ ساجد نے 400 میں سے 396نمبر حاصل کیے ، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی والدین ،اساتذہ کو مبارکباد
جمعرات 3 اپریل 2025 12:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پتوکی سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم طلحہ ساجد نے ای کیٹ کے امتحان میں 400 میں سے 396نمبر حاصل کرکے پنجاب بھر میں سے میدان مار لیا ۔
پنجاب کی تاریخ میں طلحہ نے پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا ،اس سے پہلے پنجاب میں اتنے نمبر کسی نے حاصل نہیں کیے تھے ۔طلحہ کا کہنا ہے کہ یہ سب والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے ،آنے والے وقت میں آرٹیفشل انٹیلی جنس میں اپنا لوہا منوا کر ملک وقوم کا نام دنیا بھر میں روشن کروں گا ، اس بہترین کامیابی پر وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے مبارکباد پیش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.