
اسلام اور دین حق کے خلاف کی جانے والی سازشوں کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، مفتی خرم رحمانی
جمعرات 3 اپریل 2025 21:55
(جاری ہے)
رسول کریم ﷺ کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے۔قرآن و سنت دین کے بنیادی مآخذ ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں جب تک ان کو مضبوطی سے تھام کر رکھو گے کبھی گمراہ نہیں ہوگے ایک قرآن اور دوسرا میری سنت۔
مفتی صاحب نے مزید کہا کہ عوا م الناس قرآن و سنت کی تعلیم عام کرنے والے اداروں کی سرپرستی کریں تاکہ معاشرہ کو اچھے اور قابل حفاظ قرآن اور علماء اسلام میسر آئیں۔ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری الحاج محمد سعید خان صابری نے ادارہ کی تازہ ترین رپورٹ پیش کی جس میں اس کے مختلف شعبوں کی کارکردگی فلاحی تعلیمی اور دینی سرگرمیوںکے حوالے سے تفصیلات پیش کیں۔ ان کہنا تھا کہ ہم پوری مسجدکو سولر سسٹم پر لانا چاہتے ہیں جس کے لیے تقریبا 75 کلو واٹ کے سسٹم کی ضرورت ہے۔ جامعہ سلیم کی دوسری منزل کی چھت ڈالنے کے لیے صاحب ثروت حضرات تعاون کریں اگر کوئی صاحب خود تمام کام کرانا چاہتے ہیں تو ادارہ انہیں خوش آمدید کہے گا۔ سرد خانہ کے لیے ایمبولینس اور میت گاڑی کی اشد ضرورت ہے ادارہ کی کوششیں مسلسل جاری ہیںاور مزید ترقی کے لیے عوام کا تعاون درکار ہے۔علامہ مولانا سید فیض رسول شاہ قادری نے نماز کی امامت کے فرائض ادا کیے اور اجتماعی دعا کرتے ہوئے اسلام کی سر بلندی اور پاکستان کی حفاظت و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ عوام نے آمین کی صدائیں بلند کیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.