/شیخ قاسم خان کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد کی شرکت

جمعرات 3 اپریل 2025 22:45

پ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2025ء)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی چچی، شیخ قاسم خان کی اہلیہ، شیخ محمد اعظم اور شیخ میر عالم کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں مانگی.

(جاری ہے)

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل فاتحہ بمقام سروے 144 اسٹریٹ نمبر 7 کی جامع مسجد میں صبح سے شام تک وہ مسلسل موجود رہی. دریں اثنا متعدد سیاسی اکابرین، اعلی سرکاری آفیسران، علما و مشائخ اور قبائلی عمائدین سمیت زندگی کے مختلف شعبوں اور مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعائیں کی

متعلقہ عنوان :