سیالکوٹ پولیس کی سنیپ چیکنگ،ملزم ناجائز اسلحے سمیت گرفتار

جمعہ 4 اپریل 2025 15:44

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 1 ملزم ناجائز اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق سنیپ چیکنگ ٹیم نے دوران چیکنگ ملزم سبطین کے قبضے سے 1 عدد رائفل 223 بور معہ میگزین اور گولیاں برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :