
اوکاڑہ ،پولیس نے 3سال تک جان سے مارنے کی دھمکی دیکر دوشیزہ کوزیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار کرلیا
جمعہ 4 اپریل 2025 20:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ کھجور والا دیپالپور کے رہائشی محمد یعقوب کی بیٹی صوبیہ تبسم تین سال قبل گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک اوباش رانا محمد عباس ولد رانا محمد حنیف گھر میں داخل ہوا اور اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکی دیکر زبردستی اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا اس کے بعدکئی دفعہ تین سال تک زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا علم ہونے پر والدین نے صوبیہ تبسم کی نواحی قصبہ بہلول پور میں شادی کردی مگر وہ وہاں جا کر بھی جان سے مارنے کی دھمکی دیکر زیادتی کرتا رہا جس کا علم صوبیہ تبسم کے خاوندکو ہو گیا اور اس نے طلاق دے دی ۔
پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے صوبیہ تبسم کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو 10گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.