سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر میں ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 5 اپریل 2025 17:06

سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر میں ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2025ء)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

عرب نیوز کے مطابق گزشتہ روز سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر میں ٹیلی فونک رابطہ جس کے دوران دونوں رہنمائوں نے خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کے حوالے سے گفتگو کی اور ان متعدد امور کا بھی جائزہ لیا جن پر دونوں ممالک میں تشویش پائی جاتی ہے۔