
عہد سازقوال غلام فرید صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 5 اپریل 2025 17:14

(جاری ہے)
غلام فريد صابری نعتیہ قوالی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے، جب آپ محفل سماع سجاتے تو سننے والوں پر سحر طاری ہوجاتا۔
غلام فرید صابری اور ان کے بھائی مقبول صابری کی جوڑی کا کوئی ہم پلہ نہ تھا۔ دنیا بھر ميں ان کے قوالی کے مداح ان کی محفل سماع کے منتظر رہتے تھے۔ ان کی قوالياں پاکستانی اور بھارتی فلموں میں بھی شامل کی گئیں ۔ حاجی غلام فرید صابری 5 اپریل 1994ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے لیکن ان کا فن موسیقی کےشائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔غلام فرید صابری کی قوالیوں میں تاجدارِحرم، بھردو جھولی،سرِلامکاں سے طلب ہوئی، ملتا ہے کیا نماز میں مشہورِ زمانہ رہی ہیں۔ ان کی برسی کے موقع پر شو بز انڈسٹری، گلوکار برادری اور شائقین کی جانب سے حاجی غلام فرید صابری کی خدمات پر انہیں پھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت
-
بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال پر پریتی زنٹا سیخ پا، معذرت بھی کرلی
-
اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم
-
فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی
-
اگر بھارت نے ثبوت کے بغیر حملہ کیا تو پاکستان بھی اس کا منہ توڑ جواب دیگا، جاوید شیخ
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.