
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک، جنوبی اضلاع میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کا امکان
ہفتہ 5 اپریل 2025 19:48
(جاری ہے)
ہفتہ کو ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم و خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا ۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 19اور زیادہ سے زیادہ 31سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 27فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 154فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کولٹی انڈیکس فیز ایٹ ڈی ایچ اے 119,ذکی فارمز 139،پاور زون 185،ہونڈا گیٹ وے 144، سید مراتب علی روڈ151اور عسکری ٹین میں 139ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.