م*نیشنل پارٹی کا حسین شکیل بلوچ کے روڈ حادثے میں انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 5 اپریل 2025 22:30

پ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2025ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی رہنما جسٹس ریٹائرڈ شکیل بلوچ کے جوان سال فرزند حسین شکیل بلوچ کے روڈ حادثے میں انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔

(جاری ہے)

بلوچستان میں روڈ حادثوں نے ہزاروں جانوں لی جو کہ افسوس ناک ہے نیشنل پارٹی کو حسین شکیل بلوچ کے اچانک جانے سے انتہائی افسوس ہوا نیشنل پارٹی حسین شکیل بلوچ کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہے غم کی اس گھڑی میں نیشنل پارٹی جسٹس ریٹائرڈ شکیل بلوچ اور ان کے خاندان کے ساتھ ہے۔

متعلقہ عنوان :